وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ تین برس میں ان کی حکومت کے ٹھوس اقدامات سے عام آدمی کی زندگی تبدیل ہوئی ہے۔مسٹر مودی نے آج اپنی حکومت کے
تین برس پورے ہونے کے موقع پر ٹوئٹر پر گرافکس کے ذریعے حکومت کا رپورٹ کارڈ جاری کیا۔اس کے ذریعہ انہوں نے مختلف شعبوں میں ہوئی ترقی کی تفصیلات دی ہیں۔